ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

چیف جسٹس،آرمی چیف اورمسلم لیگ ن،عمران خان نے انتباہ کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے اپنے بیان میں کہاتھاکہ یہ تاثردیاجارہاہے کہ اب ن لیگ کی مرضی کاچیف جسٹس آگیاہے ۔

میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ مریم نوازنے اپنے ٹوئیٹرپرپیغام دیاہے کہ ایک آندھی آئی اورکئی درخت گرگئے اورایک تناوردرخت رہ گیاہے ۔انہوں نے کہاکہ اس سے ن لیگ عوام کوکیاتاثردینے کی کوشش کررہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پانامالیکس کاکیس توابھی عدالت میں ہے یہ ن لیگ والے کیسے کہہ رہے ہیں کہ آندھی نکل گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس اورآرمی چیف کی تبدیلی پرن لیگ جوتاثردے رہی ہے اس سے اداروں پرعوام کااعتمادکم ہورہاہے ۔انہوں نے کہاکہ مریم نوازجہاں بیٹھی ہیں ان کوایسانہیں کرناچاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…