پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

گوادر( آن لائن )تجرباتی طور پر گوادر سے 150 سے 200 کنٹینرز ایکسپورٹ کیلئے تیار ہو گئے، درآمدی مال میں چین اور پاکستانی ایکسپورٹرز کا سامان شامل ہو گا۔شپنگ ذرائع کے مطابق کوسکو شپنگ کمپنی اس مال کو آئندہ ہفتے گوادر بندرگاہ سے خلیج سمیت مختلف ملکوں تک پہنچانے کا امکان ہے، اس مال میں چین کے 100 کنٹینرز میں موجود ٹیکسٹائل سمیت مختلف سامان شامل ہیں۔شپنگ ذرائع کے مطابق ملکی مال کے ایک سے دو سو کنٹینرز بھی گوادر کے ذریعے ایکسپورٹ کیے جانے کا امکان ہے، اس تجرباتی ایکسپورٹ اور گوادر،رتوڈیرو روڈ کے دسمبر میں افتتاح کیبعد گوادر سے تجارت میں اضافے کا امکان ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…