منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

میری گاڑی میں کیاتھا؟صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے تفصیلات بیان کردیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میری گاڑی سے کوئی غیر قانونی اسلحہ برآمد نہیں ہوا،شہد کی بوتل کو پولیس نے شراب کی بوتل بنادیا۔

اتوار کو صوبائی وزیر خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری گاڑی سے کوئی غیر قانونی اسلحہ نہیں برآمد ہوا،اسلحہ لائسنس یافتہ ہے،میرے استعمال میں ہے،ایک ایس ایم جی میری ذاتی ہے،شہد کی بوتل کو انہوں نے شراب کی بوتل بنادیا ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے علی امین گنڈا پو کو بنی گالہ جاتے ہوئے روکا،اس کی گاڑی کی تلاشی کے 8میگزین ،5کلاشنکوف،شراب کی بوتلیں اور ذبح کیے ہوئے تیتر بٹیر برآمد کئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…