پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ایک پاکستانی خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے وفاقی وزیر کو فائل دکھائی کہ یہ سینیٹر کابل میں یہ پاکستان دشمن کام کررہاہے توجواب کیاآیا؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وجاہت ایس خان نے کہاہے کہ محمود خان اچکزئی کہتے ہیں کہ ایک پٹھان پاکستان سے نکال کردکھائومیں آپ کودیکھ لوں گا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میںمعروف صحافی وجاہت ایس خا ن نے کہاکہ پختونخواملی عوامی پارٹی کے سینیٹرعثمان ترکئی جومحمود خان اچکزئی کی پارٹی کے سینیٹرہیں ۔ان کے بارے میں ایک پاکستانی خفیہ ادارے کے ایک اعلی افسرنے ایک فائل ایک سینئروفاقی وزیرکے سامنے رکھی کہ جس میں عثمان ترکئی کی تصویرلگی ہوئی تھی اوروہ افغانستان میں آزاد افغانستان اورآزاد بلوچستان کے ایک ڈنرمیں شریک تھے اورگلدستے وصول کررہے تھے جس پرموصوف وزیرخاموش ہوگئے ۔وجاہت ایس خان نے کہاکہ ابھی تک کسی نے محمود خان اچکزئی یاان کے گورنربھائی محمد خان اچکزئی سے کسی بھی اعلی اجلاس میں اس سینٹرکی کابل میں سرگرمیو ں میں ذکرتک کرنے کی کوشش نہیں کی اورنہ جرات کی ۔

What Happened When An Officer Shown File To… by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…