اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن سے ملاقات کی ٗپی ٹی آئی کے دھرنے میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت دی ۔ذرائع کے مطابق پاناما لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے والی تحریک انصاف کے اتحادی شیخ رشید متحرک ہو گئے پیر کو انہوں نے پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے گھر جا کر ملاقات کی اور پی ٹی آئی کے دھرنے میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت دی ۔ملاقات کے بعد بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد دھرنے میں شمولیت پر قائل کرنے کیلئے لطیف کھوسہ سے بھی ملوں گا ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کرپشن کے خلاف جمہوری قوتوں کا ساتھ دے ۔انہوں نے اعتزاز احسن سے درخواست کی کہ پاناما لیکس اور کرپشن کے خلاف پی ٹی آئی کا ساتھ دیں ۔تاہم اعتزاز احسن نے اس حوالے سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا ہے اور کہا کہ پارٹی قیادت سے بات چیت کے بعد ہی حتمی جواب دیں گے ۔
شیخ رشید اہم مشن پر ،ناممکن کو ممکن بنانے کا ٹاسک سنبھال لیا، تیاریاں مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































