اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کی نشت سے نااہلی ۔۔۔خواجہ آصف کانمبربھی آگیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110میں مبینہ دھاندلی کے لئے سپریم کورٹ نے 27اکتوبرسماعت کےلئے تاریخ دے دی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110سے وفاقی وزیرخواجہ آصف کامیاب ہوئے تھے جبکہ ان کے خلاف انتخابی دھاندلی کی درخواست عثمان ڈارنے دائرکررکھی ہے جس کی سماعت 27اکتوبرکوکی جائے گی اورنادراپنی فرانزک رپورٹ بھی پیش کرے گا۔اس سلسلے میں خواجہ آصف ودیگرفریقین کوبھی سپریم کورٹ نے نوٹسزجاری کردیئے ہیں ۔

2 by thezed-lad

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…