اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈگری سکینڈل کے بعد ایک لمبے عرصے بعد نجی ٹی وی چینل بول نے لانچ ہوتے ہی دوسرے چینلوں سے جھگڑے شروع کئے ۔بول چینل نے دونجی ٹی وی چینلوں کی رپورٹنگ کونشانہ بناتے ہوئے کہاکہ یہ چینلزعوام میں بے چینی پھیلارہے ہیں اوران کی خبریں کھوداپہاڑ اورنکلاچوہاوالی ہیں جبکہ بول چینل کاکہناہے کہ اصل خبریں تواب بول نیوزہی عوام تک پہنچارہاہے ۔
Is Bol Tv Starting Fight With Other News… by aman57
بول نے لانچ ہوتے ہی دوسرے چینلز سے جھگڑے شروع کر دئیے ۔۔ دونجی ٹی وی چینلز کیخلاف ویڈیو چلا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں