جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کوعوام نے پیٹ ڈالا مکوں، تھپڑوں سے پٹائی۔۔۔ بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) معروف اینکر پرسن اور تحقیقاتی صحافی اقرار الحسن پر عوام الناس نے گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی کے معروف اینکر پرسن اقرار الحسن شہر قائد سمت ملک بھر میں رہنے والے دوہرے معیار کے حامل افراد کو بے نقاب کرنے کیلئے پینٹر کا روپ دھار کر مختلف علاقوں میں وال چاکنگ کرنے لگے جس پر انہین سخت عوامی رد عمل کا سامنا کرنا پڑا اور لوگوں کی بڑی تعداد نے ان پر لاتوں، گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی۔ ایک پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ جس کی وال چاکنگ پور شہر میں کی گئی تھی اسی انسٹی ٹیوٹ کی دیوار پر جب اقرار الحسن نے وال چاکنگ شروع کی تو انسٹی ٹیوٹ انتظامیہ نے اقرار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خوب پٹائی کر دی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…