اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں نادراآفس کی رپورٹنگ میں عوام کودرپیش پریشانیاں حکمرانوں کے سامنے پیش کرناایک نجی ٹی وی چینل کی اینکرپرسن کومہنگاپڑگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کی اینکرپرسن سامعہ کنول نادراآفس کراچی میں عوام کودرپیش مسائل کے لئے براہ راست پروگرام کررہی تھیں کہ جب انہوں نے مختلف مسائل کی نشاہدہی کی تواس دوران نادرامیں تعینات ایک سکیورٹی گارڈنے حقیقت سامنے لانے پرسامعہ کنول کوتھپڑرسید کردیابعد میں معلوم ہواکہ یہ سکیورٹی گارڈسند ھ پولیس کااہلکارہے ۔
Sindh Policeman slap Female reporter who was…
معرو ف خاتون اینکرپرسن کونادراکے سکیورٹی گارڈ نے تھپڑماردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں