نارووال (این این آئی) برساتی نالے سے ملنے والی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن تباہ برساتی نالے سے ملنے والی ساتویں بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن تباہ کردی گئی ہے اس موقع پر وہاں موجود لوگ ’’ اللہ اکبر، اللہ اکبر ‘‘ کی صدائیں بلند کرتے رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شدید بارشوں کے باعث بھارتی علاقوں سے اینٹی ٹینک مائنز بہہ کر نالہ بئیں اور نالہ بستر کے ذریعے پاکستانی علاقوں میں آرہی ہیں ٗ رواں ماہ بہہ کر پاکستانی علاقے میں آنے والی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائنز کی تعداد سات ہوگئی ہے۔ جمعرات کو برساتی نالے سے ملنے والی اینٹی ٹینک مائن کو ناکارہ بنادیا گیا ٗ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے جب مائن کو ناکارہ بنایا تو اس سے ہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ وہاں موجود لوگ ’’ اللہ اکبر، اللہ اکبر ‘‘ کی صدائیں بلند کرتے رہے ۔
’’اللہ اکبر کی صدائیں بلند‘‘ اہم بھارتی ہتھیار کے پر خچے اڑا دئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان



















































