اسلام آباد(این این آئی) قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ متحرک، بڑا کام مکمل کرنے کی تیاریاں شروع، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے قائم کی جانیوالی کمیٹی کا پہلا اجلاس (کل)وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہو گا۔اجلاس میں کمیٹی کے تمام ارکان، متعلقہ وفاقی سیکرٹریز ٗتمام چیف سیکریٹریز ٗآئی جیز پولیس ٗ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز ٗانٹیلی جنس اداروں کے نمائندے ٗصوبائی سیکرٹریز داخلہ اور دیگر افسران شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل، چیئرمین پیمرا اور چیئرمین پی ٹی اے کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ کمیٹی قومی خواہشات کے مطابق مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے صورتحال کا جائزہ لے گی۔نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نگرانی کرے گی اور اس سلسلے میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی۔
قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ متحرک، ملک کیلئے بڑا کام مکمل کرنے کی تیاریاں شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































