جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان عوامی تحریک کے ’’گلو بٹ ‘‘نے تہلکہ مچادیا،عوام کی سیلفیاں

datetime 20  اگست‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی )پاکستان عوامی تحریک نے گلو بٹ کاہمشکل ڈی جے خان متعارف کر ادیا ۔گزشتہ روز عوامی تحریک کی طرف سے مال روڈ پر منعقدہ دھرنے میں کارکنوں کو گرمانے کیلئے ڈی جے خان کی خدمات حاصل کیں۔ ڈی جے خان گلو بٹ سے مشابہت کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہااور لوگ اس کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی خان کا کہنا تھاکہ میں گلو بٹ نہیں بلکہ اینٹی گلو بٹ ہوں ۔ ہماری تحریک میں کبھی تشدد کا سہارا نہیں لیا گیا بلکہ ہم تشدد کے خلاف سڑکوں پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…