بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ختم ، اہم سیاستدان کس جماعت میں جارہے ہیں؟ منظور وسان نے ’’خواب‘‘دیکھ لیا

datetime 20  اگست‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر صنعت منظورحسین وسان نے کہا ہے کہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس دسمبر تک ختم ہوجائے گا ۔جی ڈی اے کے اکثر رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوجائیں گے جبکہ کچھ رہنما تحریک انصاف میں بھی جائیں گے ۔میرے خواب سچے ثابت ہورہے ہیں ۔جلد کراچی کی ایک اہم سیاسی شخصیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوجائے گی ۔ہفتہ کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور حسین وسان نے کہا کہ غوث علی شاہ کیلئے پیپلز پارٹی کے سوا کوئی اور جگہ نہیں ہے،جلد ہی کراچی کی ایک شخصیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرے گی ۔منظور وسان نے کہا کہ سانگھڑاور ٹھٹھہ سے بھی کئی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گی جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس دسمبر میں ختم ہوجائے گا ۔انہوں نے کہا کہ پیر صدر الدین شاہ راشدی کب پیپلزپارٹی میں شامل ہوں گے اس کا ابھی نہیں پتہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…