ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق سپیکر کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولاکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق سپیکر اور مسلم کانفرنس کے سب سے سنیئر رہنما سیاب خالد خان نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کردیاہے۔ وہ رواں ہفتہ کو آصف کرما نی کے ہمراہ راولاکوٹ میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔ اور جے کے پی پی کے اُمیدوار محمود اقبال کے حق میں دستبردار ہوں گے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ سیاب خالد خان کی ن لیگ میں شمولیت سے محمود اقبال با آسانی جیت جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…