کراچی (این این آئی) پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مالی سال 2015-16کے لیے مقرر کردہ ہدف سے 29فیصد زائد آمدنی حاصل کی ہے ۔ڈی سی او ریلوے ناصر نذیر کے مطابق پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کا سال 2015-16کے لیے مجموعی آمدنی کا ہدف12.72ارب روپے تھا تاہم غیر معمولی کارکردگی کے باعث پاکستان ریلوے کی آمدنی ہدف سے 29فیصد زائد 15.84ارب روپے رہی ۔فریگیٹ سیکٹر کے لیے مقرر کردہ 7.2ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں اس سیکٹر میں 9.6ارب کی آمدنی ہوئی جبکہ پسنجر سیکٹرنے 4.9ارب کے ہدف کو عبور کرتے ہوئے 5.7ارب روپے کی آمدنی حاصل کی ۔پاکستان ریلوے کی اس بے مثال کاکردگی پرزندگی کے مختلف شعبوں کی جانب سے اسے خراج تحسین پیش کیاگیا ہے ۔
پاکستان ریلوے نے مالی سال 2015-16ء میں مقرر کردہ ہدف سے 29فیصد زائد آمدنی حاصل کی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف
-
عام تعطیل کا اعلان















































