ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

پاناما لیکس،جسٹس سعید الزمان صدیقی کے کی حمایت میں بیان نے سب کو حیران کردیا

datetime 29  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) سابق چیف جسٹس آف پاکستان سعید الزمان صدیقی نے کہا ہے کہ قومی رہنماؤں کا اثاثے چھپانا جرم ہے لیکن یہ ضروری ہے کہ الزام لگانے والا اپنا الزام ثابت بھی کرے ۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس سعید الزامان صدیقی نے کہا کہ عام انتخابات یا ضمنی الیکشن میں حصہ لیتے ہوئے یہ امیدوار کیلئے ضروری ہے کہ وہ درست گوشوارے جمع کرائے اپنے اثاثے چھپانا قومی جرم ہے الیکشن کمیشن میں اب جن جماعتوں نے وزیراعظم اور دیگر شخصیات کی نااہلی کیلئے جو درخواستیں دائر کی ہیں اس مپں اپنے الزام کو ثابت کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ وزیراعظم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ ان کے ایسے اثاثے نہیں جنہیں چھپایا گیا ہو چھپائے گئے اثاثے سامنے لانے درخواست گزاروں کا کام ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…