کراچی (این این آئی) سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ متوقع ہے ۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی وطن واپسی پر سندھ کابینہ میں تبدیلیاں کی جائینگی وزیر خوراک ناصر حسین،وزیر بلدیات جام خان شورو اور وزیر داخلہ سہیل سیال کی کرسی خطرے میں پڑ گئی ہے جبکہ اس مرتبہ کچھ نئے چہروں کو بھی موقع ملنے کا امکان ہے۔