ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

اسپین, انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کا گروہ گرفتار

datetime 21  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارسلونا( نیوز ڈیسک)اسپین کے علاقے لاریوخا ڈویژن کی ایک پاکستانی ایسوسی ایشن میں عہدے کے اعتبار سے دوسرے نمبر کی پوزیشن رکھنے والے جاوید ڈبل اے کو اسپین رینجرز نے دیگر4 پاکستانیوں کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔ رینجرز نے آپریشن ’’کاآئوبا‘‘ کے تحت یوروپول ایجنسی پر 150 سپاہیوں کی مدد سے کیا۔جنگ رپورٹر شفقت علی رضا کے مطابق گرفتار کئے گئے گروہ کے ارکان کو پکڑنے کے لئے لگرونیا، کالااورا ،اور تودیلا میں 14 گھروں پر چھاپے مارے گئے جہاں سے بہت بڑی تعداد میں پاکستانی پاسپورٹ، ویزا اسٹیکر، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، پاکستانی شناختی کارڈ، 22 ہزار یورو نقد، 55 موبائل فون اور حسابی کھاتے رینجرز نے اپنی تحویل میں لے لئے۔ملزم جاوید اورگروہ کے دیگر 4 افراد پاکستانیوں کو براستہ اٹلی اور براہ راست اسپین لائے جانے کے بعد ان سے ڈونر کباب کی دکانوں اور پی سی اوز پر جبری مشقت بھی کرواتے تھے۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…