بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

شیخ رشیدکی زبان ایسی پھسلی کہ فرط جذبات میں ٹخنے کونیفا کہہ دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیخ رشید کی زبان پھسل گئی،فرط جذبات میں ٹخنے کونیفا کہہ دیا۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔اراکین نے تصحیح کرائی توشیخ رشید کو اپنے الفاظ واپس لینے پڑے۔گزشتہ روزقومی اسمبلی کے اجلاس میں شیخ رشید عبدالوسیم کی مہنگائی کے حوالے سے قرارداد پر بحث کے دوران جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور شلوار کو ٹخنے سے اوپر کرنیوالے کہنے کے بجائے نیفے سے اوپر کرنے والے کہہ گئے۔انھوں نے کہا کہ اپنی شلوار نیفے سے اوپرکرنے والے بھی سن لیں! نیفے کا لفظ سنتے ہی ارکان کی ہنسی چھوٹ گئی، اراکین نے شیخ رشید کی تصحیح کی کہ شیخ صاحب شلوار نیفے سے اوپر نہیں بلکہ ٹخنے سے اوپر ہوتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…