کوہاٹ (نیوز ڈیسک)ملاکنڈ ایجنسی کی تحصیل درگئی میں کا ر نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور تیز رفتار کا ر نہر میں گرگئی ۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کی ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا