اسلام آباد((نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کامیاب ہوئے تھے تاہم اب الیکشن کمیشن نے ان کی کامیابی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے