بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

لینے کے دینے پڑ گئے ، نواز شریف نے ایسا کیا پوچھ لیا کہ صحافی پریشان ہو گیا؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے گفتگو کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے میزبان سے یہ سوال پوچھا کہ آپ نے داڑھی فیشن کیلئے رکھی ہے یا سنت کے مطابق؟ اس اچانک سوال پر میزبان پریشان ہو گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے خود ہی سوال کا جواب دیا کہ داڑھی سے آپ کو پہچاننے میں آسانی ہوتی ہے کہ آپ کہا ں سے آئے ہیں۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…