جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فیس میں اضافے کیخلاف قائداعظم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |
OLYMPUS DIGITAL CAMERA

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس میں اضافے کیخلاف قائداعظم یونیورسٹی کے طلباءنے احتجاج کیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو طلباءنے فیس میں اضافے کے خلاف قائد اعظم یونیورسٹی میں احتجاج کرتے ہوئے ایڈمن آفس کی جانب مارچ کیا اور کلاسز کا بائیکاٹ کیا ۔طلبا ءکا کہناہے کہ اچانک 30سے 40فیصد فیسوں میں اضافہ ناقابل قبول ہے اور یونیورسٹی میں بسوں کی کمی کی وجہ سے طلباءمشکلات کا شکار ہیں ،دوسرا یہ کہ ہاسٹلز میں سہولیات کا فقدان ہے لہذاءسہولتیں فراہم کی جائیں جبکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فیسوں میں اضافہ واپس لینے سے انکارکر دیا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…