جھنگ(نیوز ڈیسک) جھنگ جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نذیر نے 1997 میں الطاف نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ مجرم نذیر عرف نہرا کو علی الصبح پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم کو سیشن کورٹ سے سزائے موت سنائی گئی۔ مجرم کی تمام اپیلیں مسترد ہونے کے بعد سیشن کورٹ جھنگ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔پھانسی سے قبل مجرم کی لواحقین سے آخری ملاقات کرا دی گئی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































