سرگودھا (نیوزڈیسک)سرگودھا کے خواجہ سراو¿ں کی بڑی تعداد نے اپنا ووٹ تحریک انصاف کے امیدواروں کو دے ڈالا خواجہ سراو¿ں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے خواجہ سراو¿ں سے کئے گئے وعدوں کو پورا نہیں کیا ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ جس یونین کونسل میں خواجہ سراو¿ں کی تعداد زیادہ ہے وہاں پر خواجہ سراو¿ں کو بھی مخصوص نشست دی جاتی مگر حکومت نے ایسا نہیں کیا جس پر خواجہ سراو¿ں کی بڑی تعداد نے احتجاجاً ن لیگ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے عمران خان کو ووٹ دیا نیلی عرف ببلی کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے بھی اقتدار میں ملنے پر ہمیں ہمارا حق نہ دیا تو اس کا بھی یہی حال کرینگے۔