اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مجھے اب پاکستانی پاسپورٹ کی ضرورت نہیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں قریباً10 سال سے رہائش پذیر پاکستانی گلوکار عدنان سمیع نے پاکستانی ہائی کمیشن کو سبز پاسپورٹ واپس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہین اب اس کی ضرورت نہیں ۔نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے عدنان سمیع کی اس اقدام کو پاکستانی تقدس کی پامالی قراردیتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کامطالبہ کیا ہے بصورت دیگر خبردار کیاہے کہ بطور سزا انہیں شہریت کی تنسیح کا سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جائیگا۔واضح رہے کہ بھارت میں دوہری شہریت پرپابندی ہونے کی وجہ سے عدنان سمیع کو وہاں کی شہریت حاصل کرنے کیلئے اپنی پاکستانی شہریت بہر صورت منسوخ کرانا ہوگی ۔ دوسری جانب پاکستانی وزارت داخلہ کاکہنا ہے کہ جو شخص پاکستانی دستاویزات کا تقدس نہیں رکھتا اسے سرٹیفکیٹ کیسے جاری کرسکتے ہیں ۔ بھارتی حکومت نے گذشتہ ماہ عدنان سمیع کو شہریت دینے کا فیصلہ کیاتھا تاہم پاکستان کا یہ فیصلہ عدنان سمیع کے بھارتی شہریت حاصل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتاہے ۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…