لندن( نیوزڈیسک)عمران خان اور ریحام خان میں باقاعدہ طلاق ہو گئی ہے اس سلسلے میں دونوں نے طلاق کے کاغذات پر دستخط کر دیئے ہیں دونوں کے دستخط عمران خان کے قریبی دوست اور ریحام کے منہ بولے بھائی زلفی بخاری نے کرائے۔اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں میں کسی قسم کا مالی معاہدہ نہیں ہوا۔