اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں نے گھروں اور دفاتر سے باہر کا رخ کر لیا ۔ زلزلے کے جھٹکے سوات کے ملحقہ علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے . البتہ زلزلے کی شدت اور مرکز سے متعلق تاحال معلوم نہیں ہو سکا.