اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریحام کی توہین کسی صورت بر داشت نہیں کر سکتا ,چیئر مین پی ٹی آئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

، 2013ءکا الیکشن آر اوز کا تھا، بلدیاتی الیکشن ایس ایچ اوز کا ہے، پولیس کو الیکشن میں استعمال کیا گیا، سندھ انتخابات میں بھی پولیس اور اسٹاف ساتھ ملا ہوا ہے، ضرورت پڑی تو ایف آئی آر کٹوائیں گے، عدالت جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مجھے لگ رہا ہے این اے 122 میں الیکشن کی ہیٹ ٹرک ہوگی، پ ±رامن انقلاب کا دروازہ بند ہوجائے تو خونی دروازہ کھلتا ہے، لوگ اسٹیٹس کو سے تنگ آچکے ہیں، ہجوم کبھی بھی تبدیلی نہیں لے کر آتا انہوں نے کہا کہ دھاندلی صرف میرا نہیں پوری قوم کےلئے مسئلہ ہے، لوگوں سے ان کے ووٹ کا حق چھین لینا جرم ہے، جب قانون توڑا جائے گا تو انتخابی اصلاحات کا فائدہ نہیں ہوگا۔انہوں نے اعلان کیا کہ دھاندلی کے ثبوت لے کر الیکشن کمیشن جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ نیا پاکستان بنانا ہے تو سب سے پہلے الیکشن کا نظام ٹھیک کر نا ہوگا کیونکہ سٹیٹس کو اس نظام کو سمجھ بیٹھی ہے اور وہ اسے ٹھیک نہیں ہونے دیگی ہم نادرا کے پاس جائینگے اور ضرورت پڑی تو عدالت بھی جائینگے اور ایف آئی آر بھی درج کرینگے اگر ایاز صادق الیکٹورل فراڈ کےساتھ سپیکر بنے ہیں تو دنیا میں ہماری کیا عزت رہ جائیگی ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن سے درخواست کرینگے کہ وہ این اے 122کے ا لیکشن کو کالعدم قرار دیں انہوں نے کہاکہ ہماری پارٹی بڑھ رہی ہے اور لوگ پوزیشنیں چاہتے ہیں جس کی وجہ سے اختلاف ہے چھ سال پہلے بالکل سکون تھا حکومت ہمیں سڑکوں اور توڑ پھوڑ کی طرف نہ دھکیلے آخر میں صرف یہی راستہ رہ جاتا ہے انہوںنے کہاکہ تبدیلی کبھی ہجوم سے نہیں آتی ایک شخص کا وژن ہوتاہے اور اس کا نظریہ ہوتا ہے جب تک اپنے نظریے پر کھڑا ہے چاہے کوئی بھی پارٹی میں آ جائے اگر وہ میرے نظریے کے ساتھ چلے گا تو ٹھیک ہے انہوںنے کہاکہ سٹیبلشمنٹ کی ان لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے جن کے ساتھ عوام نہیں ہوتی جنرل پرویز مشرف نے اسلام آباد میں جلسہ کیا تھا اس میں جتنے لوگ آئے تھے سب نے دیکھا جب ہم نے کیا تھا تو بھی لوگوں نے دیکھا تھا جن کے ساتھ عوام ہوں ان کو نہ ہی اسٹیبلشمنٹ اور نہ ہی امریکہ کی ضرورت ہے کسی کا پتلا بن کر اقتدار میں نہیں آنا چاہتا پیسہ بنانا ہوتا تو خیبر پختون خوا میں بنا لیتا ۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…