ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عمران خان، چوہدری سرور، جہانگیر خان ترین اور شاہ محمود قریشی شامل تھے۔ اس موقع پر تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور نے این اے 122 میں دھاندلی کے ثبوت عمران خان کو پیش کردیے۔ اس حوالے سے عمران خان نے کل چیف الیکشن کمیشنر سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…