ویب سائٹ ہذا پر فراہم نہیں کی گئیں۔جس کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف نے دوسری مرتبہ پھر حکومت سے پنجاب ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013کے تحتمطلوبہ معلومات کے حصول کے لیے ایک مراسلہ پھر جاری کردیا ہے، تاکہ ان میگا پراجیکٹس کی تفصیلات کے بارے میں آگاہی حاصل ہوسکے کہ یہ پراجیکٹس کب اور کس کمپنی کو الاٹ کیے گئے اور ان کی تکمیل کی مدت کیا تھی۔یہاں یہ عمل قابل غور ہے کہ ن لیگ کی حکومت نے پنجاب میں 2008سے 2013کے درمیان بہت سے میگا پراجیکٹس شروع کیے اور پھر 2013سے اپنے موجودہ دور حکومت میں بھی بہت سارے پراجیکٹس جاری کیے ہیں لیکن ن لیگ کی حکومت نے تمام پراجیکٹس اپنی من پسند کمپنیوں کودیے اور اس حوالے سے چند مخصوص کمپنیوں کو ہی ان اربوں روپوں کے پراجیکٹس سے نوازا جا رہا ہے۔ حکومت کا ردعمل اس حوالے سے یہ ثابت کرتا ہے کہ ان پراجیکٹس کے ایوارڈ میں کہیں نا کہیں کوئی ایسا سقم موجود ہے جس کی پردہ پوشی کے لیے حکومت معلومات مہیا نہیںکر رہی لہذا اس حوالے سے حقائق کے حصول کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ایک اور مراسلہ حکومت پنجاب کوارسال کردیا ہے جس میں 10کروڑ سے زائد مالیت کے پراجیکٹس کی جو تفصیلات مانگی گئیں ہیں ان میں ان پراجیکٹس کی لوکیشن، ان کے ایوارڈ کرنے کی تاریخ بمعہ مدت تکمیل اور کمپنیوں کے نام مانگے گئے ہیں۔
تحریک انصاف نے حکومت پنجاب سے 2008سے لے کر اب تک کے ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































