ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر مملکت پیٹرولیم کو متعلقہ حکام کی جانب سے لا علم رکھے جانے اوران سے چیزیں چھپائے جانے کاانکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کہ بلوچستان پاکستان کا وہ واحد صوبہ تھا جہاں گیس سب سے پہلے دریافت کی گئی اور وزیر اعظم کا خیال تھا کہ صوبہ بلوچستان کا سب سے پسماندہ علاقوں میں قدرتی گیس فراہم کرنے کا مطالبہ 1950ءکی دہائی سے کیا جا رہا تھا اور ایل پی جی گیس کی فراہمی سے لاکھوں لوگوں کو مطمئن کیا جا سکتا تھالیکن ایسانہیں ہوا اور بلوچستان کے عوام میں احساس محرومی بڑھ گئی وزارت پیٹرولیم نے خود اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بلوچستان کے صرف13شہروں میں قدرتی گیس فراہم کی جا رہی ہے جو شہری آبادی کا59فیصد حصہ بنتا ہے باقی49فیصد حصہ اب بھی گیس سے محروم ہے ۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم کے منصوبے کے مطابق ایک پلانٹ بلوچستا ن کے دور دراز علاقوں کے10ہزار گھروں کو قدرتی گیس فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا تھالیکن وہ نہیں جانتے کہ یہ منصوبہ کیوں شروع نہیں کیا گیا البتہ کاغذ میں یہ منصوبہ ضرور موجود ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ تاخیری حربے میری ہی وزارت کے بیوروکریٹس کی طرف سے استعمال کئے جا رہے ہیں ۔بلوچستان کے ساحلی ضلع لسبیلہ سے تعلق رکھنے والے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم جام کمال خان کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے کچھ سینئر حکام تمام پالیسی معاملات میں مجھے مکمل طور پر نظر انداز کر رہے ہیں ایساوفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزارت کے ایک سینئر بیوروکریٹ کی ہدایت پر ہو رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…