جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

عید کے بعد”پاکستان مسلم لیگ “ اعلان ہوگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر فرخ چیمہ نے مزیدکہاکہ جنوبی پنجاب میں تنظیم سازیکی جارہی ہے اور اسی وجہ سے آل پا کستان مسلم لیگ بلدیاتی الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی، نام نہا د حکو مت پر اجیکٹ کے نام پر اربوں روپے کرپشن کررہی اور لوٹ مار کا پیسہ بیرون ملک بینکوں میں شفٹ کیا جارہا ہے اسمبلیوں میں بیٹھے لو گ کرپشن کررہے ہیں اس لیے پارلیمانی نظام نا کام ہوچکا ہے لہٰذا صدارتی نظام کا نفا ذ کرکے عبوری حکو مت تشکیل دی جائے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ عید کے فوری بعد پاکستان مسلم لیگ کے نام سے تمام لیگی دھڑے اکٹھے ہو کرسیاسی جماعت کااعلان کریں گے جن میں (ن) لیگ شامل نہیں ہوگی۔ اس موقعہ پر میا ں انوار حسین قریشی ، محمداکرم ربانی ، حافظ غلام اللہ بریار ، میاں محمد عثمان قریشی ودیگر نے خطاب کیا انہوں نے کہاکہ لو گ آج بھی جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور حکومت کوسنہری حروف میں یادکرتے ہیں ریسکیو1122پٹرولنگ پو لیس پرویز الہٰی کارڈیالوجی جیسے عظیم منصوبے مکمل ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ کا دور جلد آنے والا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…