،موضع میرہ کھنڈر نوشہرہ میںدوکنال کے دوپلاٹ،قلندرآباد ایبٹ آبادمیں7کنال کی زمین اورایبٹ آباد میںتین پلاٹ اوردس مرلہ پلاٹ کے دوگھرپہاڑی پورہ پشاورمیں،موضع ڈھیڈن ہریپورمیںتقریباً61کنال سے زائد زمین شامل ہے۔اس کے علاوہ مقرب شاہ کے بینک اکاﺅنٹس میںبھاری رقوم موجود ہیںجن کی وضاحت دینے سے وقاصرہیں۔نیب خیبرپختونخواہ مقرب شاہ کے مزید اثاثوںکی چھان بین کرہی ہے اوربہت جلدمزیدانکشافات بھی کئے جائینگے۔