پر توجہ دے رہے ہیں فوج شدت پسنددہشتگردوں کاخاتمہ کررہی ہے سیاستدانوں نے خصوصی قوانین کے ذریعے فوجی عدالتوں کے قیام سے اس میں تعاون کیا ہے سپریم کورٹ بھی انتہاپسندی اوردہشتگردی کیخلاف قومی عزم کی توثیق کرچکی ہے جس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ تمام ریاستی ادارے انتہاپسندی کیخلاف متحد ہوچکے ہیں ۔احسن اقبال نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو تباہ شدہ معیشت ملی تھی مسلم لیگ ن کی حکومت کاپہلا کام اقتصادی روڈ میپ دیناتھا اس کے بغیرہم مسائل سے باہرنہیں نکل سکتے تھے حکومت نے ویژن2025ءتیار کیا جس کے تحت انسانی وسائل کی ترقی ،علاقائی روابط اور خوشحالی کی بنیاد رکھی گئی ہے انسانی وسائل کی ترقی کیلئے حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور آئندہ دس سالوں میں پاکستان میں دس ہزار پی ایچ ڈی تیار ہونگے انہوں نے تجویز پیش کی کہ سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں امریکی یونیورسٹیوں کے تعاون سے اعلیٰ معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے امریکہ پاکستان تعلیمی راہداری کامنصوبہ بنایاجائے انہوں نے اس امر پر افسوس کااظہار کیا کہ امریکہ کا سٹریٹجک شراکت ہونے کے باوجود پاکستانی طلباءکو امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے کیلئے ترجیح نہیں دی جاتی انہوں نے کہاکہ حکومت ملک کو توانائی کے بحران سے نکالنے کیلئے کوشاں ہے اور2018ءتک دس ہزارمیگاواٹ جبکہ اس کے بعد مزید پندرہ ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی۔ توہین رسالت قانون کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں احسن اقبال نے کہاکہ پاکستان کاآئین سب کوعقیدے اورمذہب کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت دیتاہے اسلام غیرمسلم شہریوں کو بھی مساوی حقوق دیتا ہے تمام مغربی گروپوں کو آزادی ہے تاہم اظہار رائے کی آزادی کے بہانے مذاہب اورعقائد کی توہین کی اجازت نہیں دی جاسکتی قرآن کہتا ہے کہ کسی کے خدا کوگالی مت دو حکومت نے توہین رسالت قانون کاغلط استعمال روکنے کاعزم کررکھا ہے موجودہ حکومت بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اورایک ایسے معاشرے کی تشکیل کیلئے کوشاں ہے جو باہمی احترام ہم آہنگی اور مذہبی برداشت پرمشتمل ہو۔اس موقع پر وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیرخان بھی موجودتھے۔
2025ءکا پاکستان،اہم وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































