بچوں سے ملاقات کریں گے اور اپنی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے ہاں قیام کریں گے خان کو اپنے بچوں کی یاد عجب وقت پر ستائی ہے جو حال ہی میں ان کے ساتھ اسلام آباد میں مقیم تھے اور نئے نئے اپنے گھر لندن لوٹے تھے بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاں کے دورئہ لندن اور وہاں ان کی حددرجہ اہم ملاقاتوں کے بعد عمران خان کا عزم لندن قابل لحاظ اہمیت رکھتا ہے۔ وزیر داخلہ کی برطانیہ بالخصوص لندن میں مصروفیات کا ہدف ایم کیو ایم اور ان کے بانی تھے جنہوں نے لندن کو اپنا مستقل ٹھکانہ بنا لیا ہے اور وہیں بیٹھ کر وہ پاکستان کے خلاف زہرآلود بیانات داغتے چلے آ رہے ہیں یہ تو اچھا ہوا کہ عدالت عالیہ نے ان کی گفتگو نشر یا شائع کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے ان کی تصویر بھی شائع نہیں کی جا سکتی اس طرح قوم کو بھی طویل عرصے تک پاکستان کے خلاف ان کے اذیت ناک بیانات اور دشنام طرازی سننے سے عافیت میسر رہے گی۔
پی پی قیادت کا لاہور میں پڑائو،وزیراعظم کا دورہ سندھ کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































