اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پی پی قیادت کا لاہور میں پڑائو،وزیراعظم کا دورہ سندھ کا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

کا گاہے گاہے موقع ملتا رہتا ہے ۔ان تمام رُجحانات کا قلع قمع کرنا مسلم لیگ کی اساسی ذمہ داری تھی جسے پاکستان کی ماں ہونے کا دعویٰ رہا ہے، پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے نواز شریف پر لازم ہے کہ وہ ملک کے تمام علاقوں اور حصوں میں خود جا کر وہاں کے حالات معلوم کرنا اپنا شعار بنائیں وہ کراچی یا کوئٹہ جاتے ہیں۔ ان کا رُخ پشاور کی طرف ہو یا گلگت۔ بلتستان کی جانب تو اسے بہت بڑے واقع کے طور پر بیان کیا جاتا ہے ایسا سب کچھ معمول کی سرگرمیوں کا حصہ دکھائی دینا چاہئے۔ قائداعظمؒ اور ان کی مسلم لیگ کے جانشین کے طور پر سندھ ان کی اوّلین ترجیح ہونا چاہئے۔ یہ خوش آئند ہے کہ حکمران مسلم لیگ نون نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ نظریاتی اور دیرینہ کارکنوں کو دیئے جائیں گے۔ وفاقی حکومت کی دو سالہ کارکردگی کی بنیاد پر بھرپور مہم چلائی جائے گی کسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کیا جائے گا۔ امیدواروں کے انتخاب کے لئے ڈویژن کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، فہرستیں صوبائی قیادت کو ارسال کی جائیں گی حتمی منظوری وزیراعظم نوازشریف خود دیں گے۔ اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ پارٹی کی صوبائی قیادت فور طور پر تحصیل اور ضلع کی سطح پر رابطے بڑھائے گی بلدیاتی انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں سے تعلقات کار استوار کئے جائیں گے تاہم انتخابی اتحاد کسی سے نہیں کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اچانک نجی دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ وہ برطانوی دارالحکومت میں چار دن قیام کریں گے جہاں وہ اپنے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…