پڑا۔ نتیجتاً قانون کے مطابق ایف آئی اے کو آزادانہ انداز سے اور بلا خوف و خطر کام کرنے کا موقع دینے کی بجائے حکومت نے ایجنسی کو ہدایت دی کہ وہ گیلانی کو گرفتار کرے اور نہ ہی ان کے خلاف مزید مقدمات دائر کرے۔ اب گیلانی کو عدالتوں سے اُن مقدمات میں حکم امتناع حاصل کرنے کا موقع دیا جا رہا ہے جو پہلے ہی عدلیہ کے زیر سماعت ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع اس بات پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں کہ ادارہ اب بھی حکمرانوں کے زیر اثر ہے اور سیاست زدہ ماحول سے متاثر ہو رہا ہے۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال نجف مرزا کو صرف اس لیے کراچی میں ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا کہ انہوں نے میرٹ پر پیپلز پارٹی کے کچھ رہنمائوں کے خلاف مقدمات دائر کیے تھے۔ بظاہر، حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ اس نے ایف آئی اے کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے لیکن حقیقت میں یہ صورتحال ایجنسی میں کام کرنے والے ایماندار اور لائق افسران کیلئے مایوس کن ہے۔
سیاسی بحران سے بچنے کیلئے حکومت نے احتساب کے معاملے پر سمجھوتا کیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































