شوکت علی مداری گرکے وکیل چودھری امداد اللہ تارڑ اےڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ وائلڈ لائ اےکٹ کے تحت کالا رےچھ رکھنے اور پالنے پر پابندی ہے لیکن شوکت علی کے پاس تو براﺅن رےچھ تھا ۔شوکت علی کو سےاسی انتقام کا نشانہ بناےا گےا اور اسے دو روز تک غےر قانونی طور پر گرفتار کےے رکھا جس پر محکمہ وائلڈ لائف کے افسران کے خلاف قانونی کاروائی کے لئے علاقہ مجسٹرےٹ کو درخواست جمع کروادی گئی ہے جس پر علاقہ مجسٹرےٹ نے ڈسٹرکٹ آفےسر وائلڈ لائف ،سپروائزر اور انسپکٹر وائلڈ لائف کو شو کاز نوٹس جاری کر دئےے ہےں ۔