راولپنڈی (نیوز ڈیسک)کراچی ،لاہور اور راولپنڈی کے پٹرول پمپوں پر لمبی قطار مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ٹینکرز کی ہڑتال آرڈرز میں کمی ، ملک کے بیشترحصوں میں پٹرول غائب۔ کار 500 موٹرسائیکل کو 100 روپے سے زائد کا پٹرول نہیں دیا جارہا۔ پٹرول کی فروخت بند ہونے سے صارف کو مشکلات کا سامنا ۔کراچی کے بعض پمپوں پر پٹرول مہنگے داموں پر فروخت ہورہا ہے ۔ بعض جگہوں پر مریضوں کا مشکلات کا سامنا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں