لاہور(نیوزڈیسک) اورنج لائن مےٹر و ٹرےن منصوبے کےلئے اےل ڈی اے نے پری کولےفائےڈ کمپنےوں سے ٹےنڈر طلب کرلئے ، وزےر اعظم محمد نواشرےف متوقع طو رپر 14اگست کو منصوبے کا سنگ بنےادر کھےں گے ۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کی تعمےر کےلئے 3پاکستانی کمپنےاں پری کولےفائی کرگئےں جن مےں حبےب کنسٹرکشن سروسز ، زےڈ کے بی اور رےلائبل کا اشتراک اور مال کولسن شامل ہےں ۔ منصوبے کی تعمےر کےلئے 27کلومےٹر کے ٹرےک کو دو حصوں مےں تقسےم کےا گےا ہے ۔13.5فےصد کے 2سےکشن بنائے جائےں گے ۔ فی سےکشن کی لاگت 20ارب روپے ہوگی جبکہ 7اگست کو پری کولےفائنگ کمپنےوں سے پری بڈ کی مےٹنگ جائے گی ۔ سنگ بنےادکی تعمےر کےلئے ڈےرہ گجراں اور علی ٹاﺅن مےں سے کسی اےک کا انتخاب کےا جائے گا ۔ علی ٹاﺅن سے چوبرجی سےکشن 2اور چوبرجی سے ڈےرہ گجراں سےکشن 1بنے گا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف 14اگست کو متوقع طور پر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔