منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

راولپنڈی : پاک فو ج نے جا پانی کوہ پیماکوبچالیا

datetime 23  جولائی  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے سومیو سوزوکی نامی جاپانی کوہ پیما کو براڈ پیک سے بحفاظت نکال لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق جاپانی کوہ پیما کی ٹانگ براڈ پیک بیس کیمپ پر فریکچر ہوگئی تھی، جس کے باعث انہیں وہاں سے بحفاظت نکال کر سی ایم ایچ اسکردو منتقل کردیاگیاہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ غیرملکی کوہ پیماوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز کا گزشتہ دوہفتوں میں یہ تیسرا آپریشن تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…