پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ صفورہ گوٹھ میں ملوث دہشت گرد اسد الرحمان وعدہ معاف گواہ بن گیا،اہم انکشافات

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سانحہ صفورہ گوٹھ میں ملوث دہشت گرد اسد الرحمان نے وعدہ معاف گواہ بنتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق سانحہ صفورہ گوٹھ میں ملوث گرفتار دہشت گرد اسد الرحمان کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا جب کہ ملزم نے مجسٹریٹ کے روبروبیان ریکارڈ کرادیا جس کے مطابق ملزم اعلی تعلیم یافتہ ہے اور اس نے کراچی سے تعلیم حاصل جس کے بعد 2006 میں کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیارکرلی۔دوسری جانب اسدالرحمان کو وعدہ معاف گواہ بننے پر نرمی برتتے ہوئے جیل بھیج دیا گیا جب کہ پولیس رپورٹ کے مطابق اسد الرحمان پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث رہا ہے۔ ملزم کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے اور بے دریغ انسانی جانوں کو نقصان پہنچانے کا دکھ ہے جبکہ وہ قانون کی مدد کرکے اپنے کیے کا مداوا کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…