اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پھوکلیان سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سکیورٹی فورسزنے پھوکلیان سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے۔ پنجاب رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے پھوکلیان سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرحدی دیہات بولیس، مبلی جھنگ، لنگوٹ لونی سری وغیرہ کو نشانہ بنایا گیا۔ پنجاب رینجرز کی جانب سے جوابی کاروائی پر دشمن کی توپیں خاموش ہو گئیں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
مزیدپڑھیے :سعودی جیل میں قیدیوں کوڈرون کے ذریعے منشیات کی فراہمی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…