اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پانچ سال کے دوران حج کرنے والوں کواس سال روک دیاگیا

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امورنے حج پالیسی میں اعلان کردہ طریقہ کارکے برعکس اپلائی کرنے والے ایسے افرادکو حج سے روک دیاہے جنھوں نے گزشتہ 5 سال کے دوران حج کرنے کے باوجود سرکاری اسکیم میں درخواستیں جمع کرادی تھیں اوروہ قرعہ اندازی میں کامیاب بھی ہوگئے تھے۔وزارت مذہبی امورکے ترجمان کے مطابق حج پالیسی میں یہ واضح اعلان کیاگیا تھاکہ وہ افراد جنھوں نے گزشتہ 5 سال میں حج کیا ہوگاوہ اپلائی کرنے کے اہل نہیں ہوں گے، اس کے باوجودوزارت مذہبی امورکو اس نوعیت کی 4 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں اوران میں سے اکثریت قرعہ اندازی میں کامیاب ہوگئے۔
مزیدپڑھیے :ریحام خان کی ڈگری چیلنج ، تحریک انصاف کی جانب سے مکمل خاموشی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…