اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی ہمشیرہ سپرد خاک

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوزڈیسک).ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی بہن کی نماز جنازہ درگاہ حضرت موسیٰ پاک میں ادا کرنے کے بعد انہیں سپرد خاک کردیاگیا ہے ۔ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن کی نماز جنازہ درگا حضرت موسی پاک میں ادا کرنے کے بعد انہیں درگاہ کے ہی احاطے میں سپرد خاک کردیاگیا ۔نماز جنازہ میں جمشید دستی ،جاوید ہاشمی،عامر ڈوگر،مخدوم احمد محمود اور نور ربانی کھر سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت کی ۔مرحومہ گزشتہ روز اسلام آباد کے نجی اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…