پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی سندھ آمد،حلقہ این اے 246سے انڈے اور ٹماٹر غائب

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) عمران خا ن کی سندھ آمد پر حلقہ این اے 246کی دکانوں سے تمام انڈے اور ٹماٹر غائب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اپنے دورہ روزہ دورے پر سندھ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کل کا اپنا سارا دن حلقہ این اے 246میں گزاریں گے۔حلقہ این اے 246کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ آج تمام دکانوں سے خواتین اوربچے انڈے اور ٹماٹر خرید کر لے گئے ہیں ۔

اس بات پر عمران خان نے ایم کیو ایم پر الزام لگایا تھا کہ تمام انڈے اور ٹماٹر نائن زیرو میں ذخیرہ کر لیے گئے ہیں جس کے جواب میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ عمران خان کو شک انڈوں کی قیمتیں بڑھنے سے ہوا ہے عمران خا ن کو ہر طرح سے تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…