پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کل سے سندھ کے دو روزہ دورے پر حیدرآبادجائیں گے

datetime 7  اپریل‬‮  2015 |

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل سے سندھ کے دو روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچ رہے ہیں، دورے کے دوران کپتان مزار پر حاضری اور جمعرات کو حلقہ این اے246 میں پورا دن گزاریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل سے دو روزہ دورے پر حیدر آباد پہنچ رہے ہیں، عمران خان دورے کے پہلے مرحلے میں حیدر آباد پہنچیں گے اور کل شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری بھی دیں گے، جس کے بعد بروز جمعرات عمران خان کراچی پہنچیں گے اور پورا دن حلقہ این اے 246 میں گزاریں گے، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کے مطابق کپتان جمعرات کو این اے 246 میں ناشتہ اور ڈنر کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…