ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

وہ 32 ممالک جہاں پاکستانی بغیر کسی ویزا کے جاسکتے ہیں

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے کہ جن کے شہریوں کو بدقسمتی سے دنیا کے اکثر ممالک ویزا کے بغیر اپنی سرحد پار کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیتے۔ جہاں دنیا کے اکثر ممالک کے شہری 100 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ کے جاسکتے ہیں وہیں پاکستان کے لئے یہ سہولت صرف 32 ممالک میں دستیاب ہے۔ اگر آپ بغیر ویزہ کے سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کی منزل درج ذیل ممالک میں سے کوئی بھی ہوسکتا ہے، کیونکہ ان میں سے اکثر کیلئے یا تو ویزا درکار نہیں یا وہاں پہنچنے پر ویزا جاری کر دیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:20خواتین اور 40 بچوں کے بعد بھی چین نہ آیا ، اگلی منزل بتا دی
بحرین، کیپ وردے، کومروس، جبوتی، ڈومینکیا، گینی بساﺅ، ہیٹی، کینیا، مڈگاسکر، مالدیپ، موریطانیہ، مائیکرونیزیا، موزنبیق، میانمر، نورو، نیپال، پالاﺅ، سینٹ ونسنٹ اینڈ گریناڈائنز، سمووا، سیشلیز، تنزانیا، تیمور- لیستے، ٹوگو، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو، تووالو، یوگینڈا، وانوآتو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…