جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

یوحنا آباد میں 2 افرد کو زندہ جلانے اور ہنگامہ میں ملوث 116 ملزمان گرفتار

datetime 25  مارچ‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)پولیس نے یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے اور ہنگامہ آرائی میں ملوث 108 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے سانحہ یوحنا آباد کے بعد 2 افراد کو زندہ جلانے اور ہنگامہ آرائی میں 300 سے زائد ملزمان کو ملوث قرار دیا گیا تھا اور ان کی شناخت کے لئے تصاویر اور فوٹیجز نادرا کو ارسال کی تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 زندہ افراد کو جلائے جانے کے واقعے میں ملوث 34 ملزمان میں سے 8 جب کہ ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 108 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں سے زیادہ تر مقامی ہیں جب کہ مزید شرپسندوں کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…